ابتک اپنے وطن واپس جانیوالے افغان باشندوں کی تعداد 423031 ہو گئی

December 11, 2023

---فائل فوٹو

پاکستان بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔

گزشتہ روز 10 دسمبر کو بھی پاکستان میں 1930ء غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندے اپنے ملک واپس چلے گئے۔

گزشتہ روز تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی طور پر افغان باشندوں کی تعداد 423031 ہو چکی ہے۔