ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار کی سطح پر مستحکم ہے۔
10 گرام سونا 1 لاکھ 84 ہزار 585 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔
گزشتہ دو روز سے ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہو رہا تھا۔
امریکا کی آبنائے ہرمز کھولنے میں ناکامی کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت یکمشت 9 فیصد تک بڑھ گئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری دن شدید مندی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 57 ہزار تک گر گیا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 34 ڈالرز کم ہو کر 5110 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صنعتی سیکٹر سمیت دیگر شعبوں کو ایل این جی سپلائی متاثر ہوگی۔
وزیر بحری امور نے کہا کہ پورٹ قاسم، کراچی پورٹ اور گوادر پورٹ کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا گیا، مؤثر لاجسٹکس، مسابقتی سہولتوں کے ذریعے بین الاقوامی شپنگ لائنز کو راغب کر سکتے ہیں۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق ڈیجیٹل نیشنل کارگو ٹریکنگ سسٹم اور ای بلٹی میکنزم کے ڈیزائن مرحلے کا آغاز ہوگیا، اس اقدام کا مقصد اسمگلنگ کی روک تھام اور تجارت میں سہولت فراہم کرنا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے 7 ماہ میں 1434 ارب روپے قرض لیا ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 28 ڈالرز گھٹ کر 5144 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف بھی مانیٹرنگ سخت کر دی ہے۔
عالمی توانائی منڈی میں بے یقینی کی صورتحال برقرار ہے
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 55 ہزار 777 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت پیٹرول اور ڈیزل کے وافر ذخائر موجود ہیں۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 57 ہزار 132 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 100 ڈالرز گھٹ کر 5172 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔
شپنگ کمپنی نے فی کنٹینر 1500 سے 3500 ڈالر وار رسک سرچارج لگا دیا۔