ایف آئی آر خارج کی جا ئے، شہری

February 24, 2024

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)اسلام آ باد کے رہائشی محمد صدیق طارق نے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے خلاف تھانہ سیکر ٹیریٹ میں درج کی گئی بے بنیاد ایف آئی آر خارج کی جا ئے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ میں 15فروری کو مقامی ہو ٹل کے عقب میں بنک سے سری نگر روڈ کی طرف جارہاتھا کہ دائیںطرف