ہائیکورٹ بار الیکشن، روڈ بندش سے ٹریفک جام

February 25, 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر) ہائی کورٹ بار کے الیکشن کی وجہ سے ایس پی چوک اور ھائی کورٹ چوک سے ٹریفک کو روکا گیا تھا ، اہم سڑکوں پر ٹریفک بلاک ہونے کے باعث چھوٹی سڑکوں پر ٹریفک بدترین جام کا شکار رہا ، سکول کے اور دفاتر کے اوقات میں کئی گھنٹے تک ٹریفک بند رہا ۔