سیالکوٹ اور فیصل آباد کے ہائی پرفارمنس سینٹرز پی سی بی کے حوالے

February 27, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب نےاپنےدو ہائی پرفارمنس سینٹرز پاکستان کرکٹ بورڈ کے حوالے کر دیئے ہیں۔ سیالکوٹ اور فیصل آباد میں واقع یہ ان مراکز میں پی سی بی کے مطابق جدید ترین سہولتیں موجود ہیں ۔ ان کے ساتھ کرکٹ گراؤنڈز بھی ہیں ۔ اب اس طرح پی سی بی کے پاس پانچ ہائی پرفارمنس سینٹرز موجود ہیں۔