ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ شاہ رکن عالم پولیس نےپتنگ بازی کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک پتنگ فروش کوگرفتار کر لیا اور ملزمآصف سے 2500 سے زائد پتنگیں ، ڈور اورسامان برآمد کر لیا ،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔