وزارت عظمیٰ، شہباز شریف کا عمر ایوب سے مقابلہ کل ہوگا

March 02, 2024

وزارت عظمیٰ کیلئے کل شہباز شریف کا عمر ایوب سے مقابلہ ہوگا۔

وزیراعظم کے عہدے کیلئے کاغذات نامزدگی آج جمع کرائے جائیں گے اور کاغذات کی جانچ پڑتال آج ہی مکمل ہوگی۔

ن لیگ کے رہنما شہباز شریف اتحادی جماعتوں کے امیدوار ہیں، نمبر گیم پورا ہونے کے سبب شہباز شریف کا راستہ صاف ہے۔

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کوشش ہوگی کہ عمر ایوب کو کامیاب کرائیں۔