ایپکا وفد کی ایم ایس نشتر ہسپتال ڈاکٹر محمد کاظم کو مبارکباد

March 03, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایپکا نشتر ہسپتال ملتان کے وفد نے،چیف آرگنائزر امجد بلوچ،سرپرست اعلی اطہر اقبال، سیکرٹری جنرل راو نعمان امجد کی قیادت میں گذشتہ روز ایم ایس نشتر ہسپتال ڈاکٹر محمد کاظم کو مستقل کئے جانے پر ان سے ملاقات کی اور مبارکباد دی وفد میں سینئر نائب صدور عرفان شہزاد، رانا اسد، منور عباس، ایڈیشنل جنرل سیکریٹری عمران فرید، وائس چئیرمیں اطہر شیخ، پرہپیگنڈہ سیکریٹری خلیل احمد مخلص، آفس سیکریٹری اویس خالق، کو چیئرمین حافظ راشد، انفارمیشن سیکریٹری ارسلان منیر و دیگر عہدیداران بھی شامل تھے۔