شاہین شاہ آفریدی نے پریکٹس کے بعد پتنگ اڑائی

March 08, 2024


قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پریکٹس کے بعد پتنگ اڑائی۔

لیفٹ آرم فاسٹ بولر نے پتنگ کی ڈور اور اس کے کننے بھی بیٹھ کر خود باندھے۔

لاہور قلندر کے دیگر اسٹاف بھی ان کے پتنگ بازی کے مزے لیے، پتنگ اسٹیڈیم کے اوول گراؤنڈ میں رکھی ہوئی تھی۔