روزے میں آنکھوں میں قطرے ڈالنا

March 22, 2024

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال: کیا روزے کی حالت میں آنکھوں میں قطرے ڈالنے سے روزے پر کوئی اثر پڑتا ہے ؟

جواب: روزے کی حالت میں آنکھوں میں دوا (قطرے) ڈالنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، اگرچہ اس کا ذائقہ اور اثر حلق میں محسوس ہو۔