امتیازی ………

March 27, 2024

امتیازی سلوک ہوتا ہے

قید خانوں میں، حضرتِ والا!

صرف کہنے کی بات ہے یہ بات

کوئی قانون سے نہیں بالا