کیا خبر ………

March 29, 2024

کس طرح پہنچے کوئی سچّائی تک

ہو اگر ہر بات پر کوئی غلاف

کیا خبر، کیا ہے حقیقت کے قریب

کیا خبر، کیا ہے حقیقت کے خلاف