روزے کی حالت میں آنکھ میں دوا ڈالنے کا کیا حکم ہے؟

March 29, 2024

--- فائل فوٹو

سوال: روزہ کی حالت میں آنکھ میں دوا ڈالنا کیسا ہے؟

جواب: روزہ کی حالت میں ہر طرح کی دوا خواہ سیّال ہو یا جامد ہو، آنکھ میں ڈالنا دُرست ہے۔ اس سے نہ تو روزہ ٹوٹے گا اور نہ مکروہ ہوگا۔

اگر آپ رحمتوں اور برکتوں والے اس ماہ مبارک سے متعلق مزید کسی دینی و دنیاوی شرعی مسائل کا حل جاننا چاہتے ہیں تو دیے گئے لنک (https://ramadan.geo.tv/category/islamic-question-answers) پر کلک کیجئے۔