مرکزی مسلم لیگ کی اپیل پر سیکڑوں مقامات پر شہداء فلسطین کا غائبانہ نماز جنازہ

April 12, 2024

مرکزی مسلم لیگ کی اپیل پر سیکڑوں مقامات پر شہداء فلسطین کا غائبانہ نماز جنازہ ادا کیا گیا ہے۔

صدر مرکزی مسلم لیگ کراچی ندیم اعوان کا کہنا ہے کہ اسماعیل ہانیہ کے بیٹوں کی شہادت پر ہم ان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

انکا یہ بھی کہنا تھا کہ غزہ کے عوام اور اسماعیل ہانیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔