حسن علی کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے انگلینڈ روانہ

April 13, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا حصہ نہ بننے والے قومی فاسٹ بولر حسن علی کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔حسن علی واروکشائر کی جانب سے کاؤنٹی سیزن کھیلیں گے ۔