کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو عید ملن کپ سمیت چار گھڑ دوڑ کا انعقاد ہوگا، مقابلے ساڑھے بارہ بجے دن شروع ہوں گے، عید ملن کپ میں سات گھوڑوں کی انٹری دی گئی ہے۔