غوث پاک نورانی کا عرس شروع

April 14, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر) قلعہ کہنہ قاسم باغ پر حضرت دستگیر سید پیر غوث پاک نورانی کا تین روزہ سالانہ عرس شروع ہو گیا ہے ، سجادہ نشین مخدوم ڈاکٹر سید غوث عالم گیلانی، سید زوہیب گیلانی، حافظ علامہ فاروق خان سعیدی، عبدالقوی، سید حسن رضا شاہ، پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق خان قادری، ابرار، مخدوم غوث انور گیلانی، مخدوم غوث عالمین گیلانی، رانا فراز نون، الحاج اشرف قریشی چادر پوشی میں شریک تھے ۔