فیفا ورلڈکپ کوالیفائرز جناح اسٹیڈیم میں لائٹس نصب

April 15, 2024

اسلام آباد (نیوز ایجنسیز ) پاکستان کے فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز کے میچ سعودی عرب سے مقابلے کیلئے اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں فیفا معیار کے مطابق لائٹس لگا دی گئیں۔ تاہم ذرائع نے بتایا کہ اے ایف سی نے پی ایف ایف سے لائٹس کے معیار کی تصدیقی دستاویزات مانگ لی ہیں۔