بنوں: بارودی مواد کا دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

April 21, 2024

فائل فوٹو

بنوں کے طورکا بازار میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔

مقامی پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میؒں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے مقام پر قریب سے گزرنے والی پولیس موبائل محفوظ رہی۔

پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔