ایم بی اے اورایم ایس سی کے نتائج

April 27, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی اے (ساڑھے تین سالہ) فورتھ سمسٹرسپرنگ2023 اور ایم ایس سی آئی ٹی تھرڈ سمسٹرسپرنگ 2023ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔