پیپلز پارٹی کا وفد کل ریلوے ورکرز یونین کی ریلی میں شرکت کرے گا

April 30, 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے ) پیپلز پارٹی کا وفد چودھری اسلم گل کی زیر قیادت کل صبح ساڑھے دس بجے ریلوے ورکرز یونین سی بی اے کی ریلی میں شرکت کرے گا۔ادھر رہنما رانا فاروق سعیداورشہزاد سعید چیمہ نے مطالبہ کیاہے کہ وزیراعلی کسانوں پر تشدد کے ذمہ داران کیخلاف انضباطی کارروائی کریں۔