ایریزونا: 4 مسلم خواتین کا اسکارف زبردستی اُتار دیا گیا، ویڈیو وائرل

April 30, 2024

امریکی ریاست ایریزونا میں 4 مسلم خواتین کا اسکارف زبردستی اُتار دیا گیا، واقعے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

امریکی مسلم کمیونٹی کی جانب سے اسکارف زبردستی اتار نے کے واقعے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

مسلم رہنماؤں نے دیے گئے بیان میں الزام عائد کیا ہے کہ ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی کا پولیس ڈیپارٹمنٹ اس واقعے میں ملوث ہے۔

طلباء ایریزونا اسٹیٹ یونی ورسٹی میں فلسطین سے اظہارِ یک جہتی کر رہے تھے۔

واضح رہے کہ ایریزونا میں پولیس نے فلسطین سے اظہارِیک جہتی کرنے والے مظاہرین کے خلاف آپریشن ، 70 طلباء گرفتار