5 ٹن اسمگل شدہ چھالیہ برآمد

May 06, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماڑی پور پولیس نے ٹرک اڈے پر چھاپہ مار کر5 ٹن سے زائد اسمگل شدہ چھالیہ برآمد کرلی،ایس ایچ او تھانہ ماڑی پور کامران حیدر نے بتایا ہےکہ پولیس کو خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی۔