فلسطین میں انسانی امداد سے انکار اسرائیل کی کھلی بدمعاشی ہے، شاداب رضا

May 06, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ فلسطین میں انسانی امداد سے انکار انسانیت دشمن عمل اور اسرائیل کی کھلی بدمعاشی ہے، پاکستان کی خود مختار فلسطین ریاست اور اقوام متحدہ میں اس کی مکمل رکنیت کی حمایت کا خیر مقدم کرتے ہیں۔