اورنگی، لڑکی نے مبینہ پھندا لگا کر خودکشی کرلی

May 06, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹائون سیکٹر ساڑھے 11 گلی نمبر 18 فاروق اعظم مسجد کے قریب واقع گھر میں 16 سالہ رابعہ دختر محفوظ نے مبینہ گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی،پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو اسپتال متنقل کیا۔