محمد الیاس خان کی زندگی جہد مسلسل اور استقامت سے عبارت تھی، قاری عثمان

May 08, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما اور ضلع کیماڑی کراچی کے امیر قاری محمد عثمان نے کہا ہے کہ محمد الیاس خان کی زندگی جہد مسلسل اور استقامت سے عبارت تھی ، ان خیالاات کا اظہار انہوں نے محمد الیاس خان کی نماز جنازہ کے اجتماع سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔