بدامنی کے خاتمے کیلئے پرامن جدوجہد کرنا ہوگی، اشرف جبار قریشی

May 08, 2024

کراچی :( اسٹاف رپورٹر) سوچ کراچی نے اسٹریٹ کرائمز سے متاثرہ خاندانوں کی دادرسی کرتے ہوئے آئندہ ہفتے عدالتوں کا دروازہ کھٹکھٹانے کا اعلان کر دیا، سوچ کراچی کے سرپرست اشرف جبار قریشی نے گلشن اقبال میں ایکسپو سینٹر کےسامنے اسٹریٹ کرائمز کے شہداء کی یاد میں شمع روشن کرنے کی تقریب کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بدامنی کے خاتمے کے لیے پرامن جدوجہد کرنا ہوگی۔