الشیخ میمون اسعدتمیمی کل سنٹریو ای ٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں نماز جمعہ پڑھائیں گے

May 09, 2024

لاہور(خبرنگار)فرزند امام مسجد اقصی قبلہ اول الشیخ میمون اسعد تمیمی کل جمعۃالمبارک جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سیکرٹریٹ مرکز قرآن و سنہ اسلامک سینٹر یو ای ٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں دینگے۔