سیدہ فاطمۃ الزہراہ ؓ کی سیرت خواتین کیلئے عملی نمونہ ہے،سیدہ کائنات کانفرنس

May 09, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیراہتمام ”سیدہ کائنات کانفرنس“ ہوئی ۔ پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کہا کہ سیدہ فاطمۃ الزہراہ ؓ کی پاکیزہ سیرت طیبہ ہر دور کی خواتین کیلئے نمونہ اور واجب الاتباع ہے۔ جسٹس(ر) نذیر احمد غازی ،طیبہ نقوی ، ڈاکٹر سیدہ فلیحہ زہراکاظمی، ڈاکٹر فرح ناز نے کہا کہ ماؤوں کو اپنی اولاد کی تربیت اس انداز میں کرنا ہو گی ۔