سب انسپکٹر کی بیٹی کی سی ایس ایس میں دسویں پوزیشن

May 09, 2024

لاہور (کرائم رپورٹر ) پنجاب پولیس میں بطور سب انسپکٹر خدمات سر انجام دینے والے فہیم اکبر کی بیٹی علیزہ فہیم نے سی ایس ایس کے امتحان میں میں دسویں پوزیشن حاصل کی ہےان کی بطور اسسٹنٹ کمشنر ایلوکیشن ہوئی ہے۔