تحصیل کی سطح پرویمن پروٹیکشن سنٹر قائم کرنے کافیصلہ

May 10, 2024

لاہور(خبرنگار) پولیس کی معاونت سے خواتین کے تحفظ اور بحالی کے لیے اہم اجلاس ہوا۔ صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب سہیل شوکت بٹ نے اجلاس کی قیادت کی۔ ڈائریکٹر جنرل ویمن پروٹیکشن اتھارٹی ارشاد وحید بھی شریک ہوئے۔تحصیل کی سطح پر ویمن پروٹیکشن سنٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔