ڈیفنس سی میں والدین نے گھریلو جھگڑے پربیٹی قتل کردی

May 10, 2024

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈیفنس سی کے علا قے باؤ والا میں 18 سالہ فائزہ کو والدین نے گھریلو ناچاقی پر گلا دبا کر قتل کر دیا گیا ۔ پولیس نے کاروائی کا آغاز کر دیا،ایدھی رضاکاروں نے لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کر دیا ۔