پراسکیوٹرجنرل پنجاب کا ڈی ایس پی کےخلاف محکمانہ کارروائی کیلئے آئی جی کومراسلہ

May 10, 2024

لاہور ( کورٹ رپورٹر )پراسیکیوٹر جنرل پنجاب آفس نے ڈی ایس پی علی اکبر چٹھہ کیخلاف محکمانہ کارروائی کیلئے آئی جی کومراسلہ لکھ دیا،مراسلے میں لکھا گیا ہے کہ سائل کی درخواست پر تھانہ لیاقت آباد کا ریکارڈ طلب کیا گیا ۔