ندیم عباس بارا اور کرامت کھوکھر کی عبوری ضما نتوں میں 25 مئی تک توسیع

May 10, 2024

لاہور ( نیوزرپورٹر )اینٹی کرپشن عدالت کے جج صفدر علی بھٹی نے کینال ویو ہاؤسنگ سوسائٹی کی پانچ کنال زمین پر قبضے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما ندیم عباس بارا اور کرامت کھوکھر کی عبوری ضمانت میں 25 مئی تک توسیع کر دی۔