پرانی سبزی منڈی عسکری پارک جھولے سے گر کر 3 خواتین زخمی

May 19, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پرانی سبزی منڈی عسکری پارک جھولے سے گر کر3خواتین زخمی ہوگئیں ،پی آئی بی کالونی تھانے کی حدودپرانی سبزی منڈی میں واقع عسکری پارک میں ہفتہ کو تفریح کے دوران ٹرین جھولے ڈس بیلنس ہونے کی وجہ سے خواتین نیچے گرگئی جس کے باعث وہ زخمی ہوگئی پولیس کے مطابق حادثہ کا شکار ہونے والے خواتین کو معمولی نوعیت کی چوٹیں لگیں تھیں جنہیں ابتدائی طبی امداد مہیا کی گئی۔