پنجاب اسمبلی بھرتی کیس: پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

May 21, 2024

پرویز الہٰی—فائل فوٹو

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی بھرتی کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔

عدالتِ عالیہ کے جسٹس سلطان تنویر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

اس سے لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الہٰی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔