کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان خواتین والی بال ٹیم تربیتی دورے پر اٹلی روانہ ہوگئی۔ ٹیم کی قیادت آمنہ کر رہی ہیں۔