والی بال سیریز: پاکستان نے آسٹریلیا کو ہرادیا

May 29, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی والی بال ٹیم نے اسلام آباد میں کھیلے گئے پہلے والی بال میچ میں ٹاپ ٹیم آسٹریلیا کو ہرا کر کے تین میچوں کی سیریز میں 1-0سے برتری حاصل کرلی، پاکستان کے عثمان فریاد بہترین کھلاڑی قرار پائے، مہمان ٹیم پہلی بار پاکستان کے دورے پر ہے۔