ایچ ای سی زون ایم ہاکی

May 29, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سر سید یونیورسٹی اور آئی بی اے کراچی نے ایچ ای سی زون ایم انٹر یونیورسٹی ہاکی چیمپئن شپ کے پہلے روز اپنے میچز جیت لئے۔سلیم حبیب یونیورسٹی اور انڈس یونیورسٹی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا،محمد داؤد نے ہیٹ ٹرک بنائی ۔