ایم ڈی اے کا مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

May 29, 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں ۔ ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نادرن بائی پاس روڈ اعوان چوک ،سیداں والا چوک،بوسن روڈ زکریا یونیورسٹی چوک کے اطراف تجاوزات ختم کرا کے سامان قبضہ میں لے لیا۔