ویسٹ انڈین بیٹر برینڈن کنگ سائیڈ اسٹرین کے شکار

June 21, 2024

سینٹ لوشیا (جنگ نیوز) ویسٹ انڈین بیٹر برینڈن کنگ سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوگئے، ان کی ورلڈ کپ کے بقیہ میچوں میں شرکت غیر یقینی ہے۔ کنگ طبی امداد حاصل کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہرٹ ہو گئے۔ انہوں نے فیلڈنگ نہیں کی ۔ سائیڈ اسٹرین سے نجات پانے کیلئے کئی ہفتے درکار ہوتے ہیں۔