لاہور ( جنرل رپورٹر ) لاہور ریلوے سٹیشن پر ائیر کنڈیشنڈ ایگزیکٹوواش قائم کر دیئے ہیں ،آئندہ 3 ماہ میں ملک بھرکے 13بڑے سٹیشن پر ایسے ہی واش رومز قائم کئے جائیں گے ۔