فیروزپور روڈ پررہائشی سوسائٹی کے مکینوں کااحتجاجی مظاہرہ

June 28, 2024

لاہور(نمائندہ خصوصی) رائیونڈ روڈپر واقع سو سائٹی کے رہا ئشیوں نےسہولتوں کی عدم دستیابی کے خلاف ا حتجاج کیا۔مظاہرین نے سمند پار پاکستانیز و ترقی و انسانی وسائل کے دفتر کے سامنے فیروز پور روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔