دی یونیورسٹی آف لاہور کاکانووکیشن

June 28, 2024

لاہور(پ ر) دی یونیورسٹی آف لاہور میں 14ویں کانووکیشن ہوا، صوبائی وزرائے صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر مہمان خصوصی تھے۔ کا چیئر مین بورڈ آف گورنرز او یس رؤف ، عزیر رؤف ، ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف ،پرو ریکٹر اکڈیمک ناصر محمود ، ڈائریکٹر ایچ ایل ایم سی شہناز رؤف ، پرنسپل کالج آف میڈیسن ڈاکٹر مہوش عروج ،ڈائریکٹر سٹوڈنٹس آفیئرز عمارہ اویس ، ڈاکٹر زاہد پرویز، رجسٹرار علی اسلم ، کنٹرولر امتحانات عاصم علی ، پروریکٹرز،ڈینز،ہیڈزآف ڈپارٹمنٹس سمیت سٹوڈنٹس اور والدین نے شرکت کی ۔