نہر سے صندوق بند لاش برآمد،قتل کیاگیا

June 28, 2024

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) نہر میںہربنس پورہ کے علاقہسے صندوق بند لاش برآمد ہوئی ہے۔ نامعلوم شخص کو قتل کرکے صندوق میں بند کیا گیا اور پھر اس کی لاش کو میڈیکل سکیم کے قریب پھینک دیا گیا۔ مقتول کی عمر 30سے 35سال کے درمیان ہے ۔