بابر اعظم کو کپتان کس نے بنایا، شعیب اختر

June 23, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کےسابق فاسٹ بولرشعیب اختر نے کہا ہے کہ بابر اعظم میں کپتانی کی صلاحیت نہیں،سوشل میڈیا پر انہوں نے کہا کہ پوچھتا ہوں کہ بابر اعظم کو کپتان کس نے بنایا،بابر کو کپتان بننے کے بارے میں ایک یا دو باتیں بھی معلوم ہیں،شعیب اختر کا کہنا تھا کہ کپتانی جاتی ہے تو بابر اعظم کو نمپر چار پر بیٹنگ کرنا پڑے گی اور میچ فنش کرنے کی ذمہ داری لینی پڑے گی۔