ڈیلی نیوزکے سابق ایڈیٹر ایس ایم فضل انتقال کرگئے

July 02, 2024

کراچی(نیوزڈیسک) جنگ گروپ کے اخبار ڈیلی نیوز کے سابق ایڈیٹر ایس ایم فضل پیر کو انتقال کرگئے ،مرحوم طویل عرصے تک جنگ گروپ سے وابستہ رہے۔خاندانی زرائع کے مطابق ان کی صاحبزادی ملک سے باہر ہیں جن کے آنے کے بعد نماز جنازہ اور تدفین کے بارے میں اعلان کیا جائے گا۔