خاتون کا قبول اسلام اور شادی

July 17, 2024

کوٹ غلام محمد (نا مہ نگار)گاؤں مہر محمد بوٹا میں 35 سالہ ھندو خاتون نے معروف عالم دین پیر ایوب جان سرھندی کے ہاتھ پر کلمہ حق پڑھ کر اسلام قبول کرلیا اور نو مسلمہ نے اسی وقت 57 سالہ کنوارے چودھری خالد محمود آرائیں سے نکاحِ کرکے اپنی نئی زندگی کا آغاز کردیا۔ نو مسلمہ خاتون کا نام عائشہ رکھا گیا ہے۔