پاکستان علماء کونسل ضلع ملتان کے زیر اہتمام حسینؓ ابن علیؓ سیمینار

July 19, 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر )پاکستان علماءکونسل ضلع ملتان کے زیر اہتمام حسین ابن علیؓ سیمینار ہوا سرپرست اعلیٰ علامہ عبدالحق مجاہد ،قاری محمد بلال حنیف ملتانی ، انوارالحق مجاہد نے ، پروفیسر عبدالماجد وٹو نے کہا کہ حضرت حسینؓ نے ایسے شہادت پائی کہ قیامت تک زندہ رہیں گے، سیمینار سے مولانا محمدیعقوب شیخ رانا،قاری محمدصفدر، قاری محمدعمار انصاری، عثمان مدنی، میاں عمار، مولانا عبدالرحیم قریشی، قاری طاہرامین، قاری عبدالرشید، قاری محمد یوسف، مولاناتنویرالحق قاسمی، حافظ محمد شان اور دیگرنے شرکت کی۔