انتظامیہ، پولیس اور امن کمیٹی کا مثالی تعاون

July 19, 2024

ملتان( سٹاف رپورٹر ) محرم الحرام کے حساس موقع پر ضلعی انتظامیہ، پولیس اور امن کمیٹی کے ارکان میں مثالی امن و امان کے قیام کیلئے مثالی تعاون قائم رہا۔